Analyse @MMAslamIqbal's tweets
@MMAslamIqbal
| 385,558 followers
رواں ماہ بجلی کے بِل عوام پر ایک عذاب بن کر نازل ہو رہے ہیں۔ غریب اور متوسط طبقے کی تنخواہ تو بجلی بل کی مد میں ہی ختم ہو جائے گی۔ مسلم لیگ ن نے 2013-2018 کے دوران پاور سیکٹر میں مہنگی بجلی اور امپورٹڈ پلانٹس لگا کر جو ظلم کیا ہے اسکا خمیازہ قوم کو اب تک بھگتنا پڑ رہا ہے https://t.co/sM6yFrGcy7