Analyse @waqas_amjaad's tweets
@waqas_amjaad
| 788,727 followers
یا اللہ۔۔۔ معافی۔۔۔ سیلاب نے تو بیڑے ہی غرق کردئیے ہیں۔۔
ہمیں مل کر سوشل میڈیا کے توسط سے بھی انکے لیے کچھ کرنا ہوگا۔۔
میرا DM بھرا ہوا ہے سیلاب زدگان کی اُمیدوں سے
الحمدلله ابتک 50 خاندانوں میں 3000 کلو راشن تقسیم ہو چُکا۔
آج رات 10-11 بجے ایک SPACE ہوگی فنڈ ریزنگ کی۔۔