Analyse @MMAslamIqbal's tweets
@MMAslamIqbal
| 385,558 followers
کئی اوورسیز پاکستانیوں کو غیر ملکی ڈکلیئر کر کہ الیکشن کمیشن نے اپنی بدنیتی پر مہر ثبت کی ہے۔ اس کیس کے بعد تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر کے مستعفی ہونے کا مطالبہ مزید مستحکم ہو چکا ہے ۔
#صادق_و_امین_عمران_خان
#صادق_و_امین_عمران_خان