Analyse @AndleebAbbas's tweets
@AndleebAbbas
| 1,357,388 followers
(5 اگست ) مودی سرکار کی کشمیری عوام کے خلاف کھلی بربریت ، ظلم اور انکی بے حرمتی دنیا میں کوئی چھپی ہوئی چیز نہیں ۔ عمران خان نے مودی سرکار کو ہرجگہ بے نقاب کیا، پاکستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے ۔کشمیر کو اسکا حق دلوانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے (انشاء اللّه ) https://t.co/dGJpgPlC5w