Analyse @PunjabJamaat's tweets
@PunjabJamaat
| 31,133 followers
لاہور :جماعت اسلامی کےسیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے جےآئی یوتھ وسطی پنجاب کی صوبائی کونسل کےاجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کےدوران مرکزی یوتھ کنونشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری،صدر جےآئی یوتھ زبیر گوندل،صدر وسطی پنجاب جبران بٹ بھی شریک ہیں. https://t.co/btW3dSBpMn