Analyse @SHABAZGIL's tweets
@SHABAZGIL
| 4,471,968 followers
کل تک جو سیدھی ننگی گندی گالیاں دیتے تھے آج ان کو ہیرو بنانا ہے کسی کو وزیر دفاع تو کسی کو معتبر بنا کر پیش کرنا ہے۔گالیاں دینے سے جو ان کا عوام میں امیج خراب ہوا اب ان کی امیج بلڈنگ کا کام بھی خود ہی کرنا ہے۔
کیا مثال بنا رہے ہیں؟جو گالی دے گا وہ کل کا ہیرو ہو گا؟ اس کے نتائج ؟
کیا مثال بنا رہے ہیں؟جو گالی دے گا وہ کل کا ہیرو ہو گا؟ اس کے نتائج ؟