Analyse @SHABAZGIL's tweets
@SHABAZGIL
| 4,471,968 followers
خان سے عشق کیوں نہ کرے کوئی۔جس نے خان کو دو دفعہ دھوکہ دیا۔گھٹیا زبان استعمال کی۔ نقصان پہنچایا۔ کل رات ان کی گھر کی عورت ہمارے ایک لیڈر کے گھر پہنچی۔ اور معافی کی طلب کی۔ مجھے میسج آیا۔ میں نے خان سے رابطہ کیا۔ تمام طاقت ہونے کے باوجود خان نے ایک لمحے میں کہا۔