Analyse @OfficialDPRPP's tweets
@OfficialDPRPP
| 1,276,674 followers
ساہیوال پولیس نے 15 سالہ لڑکی کو اغواء کرکے قتل کرنے والے دو سفاک ملزمان کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا، ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی پی او ساہیوال نے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ https://t.co/7j7jaULdxo