Analyse @OfficialDPRPP's tweets
@OfficialDPRPP
| 1,276,674 followers
ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب نے اس واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کےلیےخصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں اس کیس کی دیگر تمام پہلوؤں سے تفتیش کرنے کے لیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔کیس میں ملوث تمام ملزمان کو نہ صرف جلدگرفتار کیاجائےگابلکہ تمام پہلوؤں بھی سامنے لائے جائیں گے https://t.co/jfsJ0jGp2k