Analyse @OfficialDPRPP's tweets
@OfficialDPRPP
| 1,276,674 followers
لاہور پولیس انویسٹی گیشن ونگ نے صوبائی دارالحکومت کے 06 تھانوں میں لیڈی انچارج انویسٹی گیشن تعینات کر دیں۔ فورس میں شامل خواتین افسران و اہلکاروں کو فیلڈ میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنے کے بہتر مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں۔
#PunjabPolice #BuildingForBetter #WomenSafety https://t.co/nVUA1gBFDW
#PunjabPolice #BuildingForBetter #WomenSafety https://t.co/nVUA1gBFDW