Analyse @RaheeqAbbasi's tweets
@RaheeqAbbasi
| 284,808 followers
بھاگے نہیں۔۔ تھوڑی سیر سپاٹا کرنے گئے ہیں ۔۔ آپ فکر نہ کریں۔۔ وہ جلد واپس آئیں گے ۔۔ بھاگا تو آپ قائد اپنے دو بیٹوں، ایک بھتیجے، ایک سمدھی اور ایک بھتیجی داماد کے ساتھ ہوا ہے جو سب کے سب اس پاکستان کے قانون کے تحت مفرور اشتہاری ہیں جس میں آپ کی حکومت ہے ۔ https://t.co/xZDzzImrRw