Analyse @SaleemKhanSafi's tweets
نیازی صاحب! شکریہ کہ آج آپ نے مجھےسچا اوراپنےآپ کوایک بارپھر جھوٹا ثابت کردیا۔میں سالوں سےکہتارہاکہ مجھےالقابات سےمیری ٹرولنگ نیازی کرواتا اورالقابات سےپکارتا ہے۔ آپ انکارکرتے رہےکہ یہ میں نہیں میرےلوگ کرتےہیں۔آپ مجھےخودسلیم لفافی کہہ کرآپ نےثابت کردیا کہ میں سچا اورآپ جھوٹے۔ https://t.co/fKkHgSilNk