Analyse @Rporwp's tweets
@Rporwp
| 85,684 followers
اس حوالےسےایک نجی چینل وسوشل میڈیاپرآرپی اوراولپنڈی کےبیان کوتوڑموڑکرپیش کیاگیا۔وفاقی وزیرراناثناءاللہ کےخلاف اینٹی کرپشن پنجاب نےکارروائی کی راولپنڈی پولیس کااس مقدمےسےبراہ راست کوئی تعلق نہیں۔پولیس قواعدوضوابط کےمطابق اپناکام کررہی ہےلہذامن گھڑت وغلط خبریں نہ چلائی جائیں شکریہ https://t.co/mwDx4oVG3t