Analyse @Rporwp's tweets
@Rporwp
| 85,684 followers
راولپنڈی.صدربیرونی پولیس کاایمرجنسی ہیلپ لائن15کال پرفوری رسپانس،شہری کوجان سےمارنےکی دھمکیاں دینےوالے2 ملزمان گرفتار۔
شہری نےبتایاکہ ملزمان اپنےساتھیوں کےساتھ ملکرہوائی فائرنگ کرکےجان سےمارنےکی دھمکیاں دےرہےہیں،مقامی پولیس نےفوری رسپانس کرتےہوئےملزمان کوگرفتارکرکےمقدمہ درج کرلیا https://t.co/hzubpY7F9X