Analyse @ccpolahore's tweets
@ccpolahore
| 101,316 followers
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے احکامات کی روشنی میں سٹی ڈویژن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری,
بادامی باغ چوکی جوزف کالونی پولیس کی انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے بڑی کاروائی,
02 منشیات فروش گرفتار کروڑوں مالیت کی 104 کلوگرام چرس برآمد ، مقدمہ درج , https://t.co/Vvxy7b3gy6