Analyse @Rporwp's tweets
@Rporwp
| 85,684 followers
راولپنڈی پولیس کےشہیدکانسٹیبل محمد نیازکی2بیٹیوں کی شادی میںSSPآپریشنزوسیم ریاض اورSPپوٹھوہارطارق محبوب کی شرکت.
شہیدکی دونوں بیٹیوں کےسر پر دست شفقت رکھتےہوئےنیک تمناوٗں اوردعاوٗں کےساتھ رخصت کیاگیا.
شادی میں شرکت کامقصدشہیدکےاہلخانہ کویہ احساس دلاناتھاکہ ہم اپنےشہداءکےوارث ہیں۔ https://t.co/Q66VoMmAdg