Analyse @Rporwp's tweets
@Rporwp
| 85,684 followers
اٹک۔تھانہ رنگوپولیس نےخاتون پرتشددکرنےاورگالم گلوچ کر نےوالے دیورکوگرفتارکرلیا،مقدمہ درج۔
خاتون نےدرخواست دی کہ دیور نےتشددکانشانہ بنایا اورگالم گلوچ کی۔
مقامی پولیس نےمقدمہ درج کرکےملزم کوفوری گرفتارکرلیا۔
خواتین اوربچوں پرتشدد کےحوالےسےزیروٹالرنس پالیسی کویقینی بنایاجارہا ہے۔ https://t.co/8NaS0tFsrJ