Analyse @Rporwp's tweets
@Rporwp
| 85,684 followers
ریجنل پولیس آفیسرراولپنڈی ریجن عمران احمرکاADIG/DSP ندیم افضل کےاعزازمیں الوادعی تقریب کاانعقاد۔SSPلیگل، SSP/RIB،اےڈی,PSOودیگرافسران کی شرکت۔آرپی او دفترسےآن ڈیپوٹیشن نیشنل پولیس اکیڈمی تبادلہ پردوران تعیناتی انکی بہترین خدمات کےصلہ میں اعزازی شیلڈاورتعریفی سرٹیفیکیٹ بھی دیاگیا۔ https://t.co/qhBCtkTTxG