Analyse @Rporwp's tweets
@Rporwp
| 85,684 followers
راولپنڈی پولیس نےڈیڑھ سالہ بچی فرشتہ کواغواکارملزمہ سے بازیاب کروالیا.
ملزمہ 2روزقبل بچی کواسکی7سالہ کزن سےچھین کرفرارہوگئی تھی.
سی پی او راولپنڈی،SSP آپریشنز اورSPراول ڈویژن نےبچی کو والدین کےحوالےکیا.
والدین اورموقع پرموجودشہریوں نےپولیس کوزبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا. https://t.co/LEp6g20pkT