Analyse @QasimKhanSuri's tweets
@QasimKhanSuri
| 2,501,775 followers
شیر اگر چاہتا تو جنگل ہی میں چھپا رہ سکتا تھا مگر شیر نے پی ڈی ایم کے وسیع تر مفاد میں سفاری سوٹ پہن کر گاڑی کی ڈکی میں چھپ کر ملاقاتوں کو ترجیح دی۔