Analyse @QasimKhanSuri's tweets
@QasimKhanSuri
| 2,501,775 followers
ایک منتخب پارلیمنٹرین کی تذلیل اور اشرافیہ کا یہ ذاتی بغض و عناد اور نفرت جو اداروں کے ذریعے ظاہر کی جا رہی ہے انتہائی خطرناک روش ہے، یہ تین تصاویر پاکستان کے انصاف کے نظام، اشرافیہ کی من مانی اور جمہوری نظام پر ایک بدنما داغ ہے۔ https://t.co/jasnBVcyyl