Analyse @dswpti's tweets
@dswpti
| 52,388 followers
پاکستان کےسب سےمقبول ترین لیڈر عمران خان پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے ابتک ایف آئی آر کا درج نہ ہونا جبکہ تضادات سے پُر متعدد اقبالی بیانات کا منظر عام پر آنا آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے اور ہم اسکی فوری تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے