Analyse @dswpti's tweets
@dswpti
| 52,388 followers
عمران خان متعدد بار قوم کو آگاہ کر چکے ہیں کہ مذہبی جنونیت کی آڑ میں انکے قتل کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے اور سانحہ وزیرآباد میں اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی گئی لیکن پوری قوم جانتی ہے کہ عمران خان ایک سچے عاشقِ رسول ﷺ ہیں۔ https://t.co/1xwrnV1nO8