Analyse @ColhashimDogar's tweets
@ColhashimDogar
| 239,048 followers
رانا ثنا اللہ صاحب آپ اسلام آباد کو اس طرح کنٹرینستان بنا کے بیٹھے ہیں جیسے ہم آپ سے کوئ مطالبات منوانا چاہتے ہیں۔ آپ نہ اگلے الیکشن کا فیصلہ کر سکتے ہیں نہ ہی اہم تعیناتی۔ ریلیکس کریں واک شاک کیا کریں۔ ہم خود ہی دیکھ لیں گے