Analyse @dswpti's tweets
@dswpti
| 52,388 followers
NRO زدہ حکمرانوں کے ملک پر مسلط ہونے کے بعد سے صرف سات ماہ میں ملک کو بے انتہا مہنگائی، بے روزگاری، معاشی عدم استحکام اور دیوالیہ ہونے کے در پہ پہنچا دیا گیا ہے، معیشت کو اس سنگین بحران سے نکالنے کا واحد حل فوری صاف و شفاف انتخابات ہیں۔ https://t.co/pNN1TcZ9B4