Analyse @ColhashimDogar's tweets
@ColhashimDogar
| 239,048 followers
لندن میں تسنیم حیدر کے بیان سے بڑا اقبالی بیان میں نے زندگی میں نہیں دیکھا۔ برطانیہ اور پاکستان کی معزز عدالتوں کا امتحان ہے یہ۔ کسی کے قتل کی باقائدہ منصوبہ بندی بہت بڑی سازش اور قابل تفتیش معاملہ ہے۔ ایک نہیں دو ممالک کے فراہمی انصاف کا امتحان ہے یہ