Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
آزادکشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت 31 سال بعد 27 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کروانےجارہی ہے۔ یہ ایک نقلابی قدم ہے ۔ روایتی سیاست دانوں سے نجات ملے گی اور نئی قیادت اسی سے جنم لے گی۔ باقی صوبے اس کی تقلید کریں