Analyse @ColhashimDogar's tweets
@ColhashimDogar
| 239,048 followers
آج آرمی چیف نے فرمایا کہ ملکی معیشت برے حالات میں ہے۔ عمران خان نے جب ریجیم چینج ہوی تھی تو عربی یا فرینچ میں نہیں کہا تھا کہ ایسا ہو گا۔ کون ہے اب اس تباہ حال معیشت کا زمہ دار۔ میں اس بھکاری وزیر اعظم کو تو کم از کم نہیں سمجھتا