Analyse @RaheeqAbbasi's tweets
@RaheeqAbbasi
| 284,808 followers
لہذا موجودہ صورتحال میں عمران خان کو نئےچیف سے کوئی پریشانی نہیں۔ ان کوامید ہے کہ وہ اسٹبلشمنٹ کی سابقہ پالیسی کوجاری نہیں رکھیں گے،حکومت کی بیجا حمایت نہیں کریں گے اورتحریک انصاف کے خلاف انتقامی کاروائیاں روک دی جائیں گے ۔
نوٹ۔ اس تھریڈ میں دیا گیا موقف میرا ذاتی تجزیہ ہے
n/n https://t.co/aDpDTntyEF
نوٹ۔ اس تھریڈ میں دیا گیا موقف میرا ذاتی تجزیہ ہے
n/n https://t.co/aDpDTntyEF