Analyse @RaheeqAbbasi's tweets
@RaheeqAbbasi
| 284,808 followers
نئےچیف کی تقرری ن لیگ نے کی ہے۔ضد کرکے کی ہے۔ رولز میں ترمیم کر کے کی ہے۔ روایت سے ہٹ کر کی ہے۔۔ لہذا اس تقرری کے ساتھ ہی اب آئندہ الیکشن میں دھاندلی اور اسٹبلشمنٹ کی مداخلت کابہانہ ابھی سے ختم ہو گیا ہے۔
نئے انتخابات جب بھی ہونگےعمران کی اکثریت کوماننےکےسواکوئی چارہ نہیں ہوگا!
نئے انتخابات جب بھی ہونگےعمران کی اکثریت کوماننےکےسواکوئی چارہ نہیں ہوگا!