Analyse @RaheeqAbbasi's tweets
@RaheeqAbbasi
| 284,808 followers
اگرچہ خزاں کے دن ہیں لیکن کئیں روز سے چھائے کالے بادل چھٹ چکے ہیں ، سورج چمک رہا ہے اور ہمارے شہر کا موسم تو آج بہت ہی خوبصورت روشن خوشگوار دلآویز اور سہانا ہے۔ https://t.co/qYivEdY2mG