Analyse @RaheeqAbbasi's tweets
@RaheeqAbbasi
| 284,808 followers
آپ کو اپنے الفاظ پر غور کرنا چاحئے۔ کامران خان صاحب سےعدم اتفاق کریں۔۔ ہم بھی کرتے ہیں۔ لیکن وہ پاکستان کے سینئر ترین صحافی ہیں۔۔۔ اختلاف کریں لیکن اگر آپ صحافی ہونے کے دعویدار ہیں تو اپنے دادا صحافی کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کرنا زیب نہیں دیتا ۔۔ https://t.co/RJ08H4ZAiF