آپ اسلام سے زیادہ عمران خان کے وفادار ہیں آپکے منہ سے یہ الفاظ اچھےنہیں لگتے عشق قاتل سے بھی اور مقتول سے ہمدردی بھی ۔۔۔۔۔سجدہ خالق کو بھی اور ابلیس سے یارانہ بھی
PTI کا الیکشن جیتنے کے بعد ۔ پرانے یوتھیے پارٹی سے آؤٹ الیکشن میں چندہ دینے والے سرمایہ داروں کا پارٹی پر قبضہ۔ کابینہ میں بھرتیاں ۔ چینی چور پٹرول چور آٹا چور دوائی چور ڈالرز چور چور چور چور چور۔ گھوگی کی واپسی بزدار ( دوئم) کی تعیناتی۔ چول خان نے فرمایا۔ آپ نے گھبرانا نہیں