Analyse @ChParvezElahi's tweets
@ChParvezElahi
| 696,048 followers
پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے۔ ہم وضع دار لوگ ہیں جس کے ساتھ چلتے ہیں اس کا ساتھ نہیں چھوڑتے۔ اسمبلیوں سے جب استعفے دئیے تو شہباز شریف کی 27 کلومیٹر کی حکومت 27 گھنٹے بھی نہیں چل سکے گی۔ عمران خان اسمبلیاں تو ڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی۔
#ImranKhan #Punjab https://t.co/xHDHATucxJ
#ImranKhan #Punjab https://t.co/xHDHATucxJ