Analyse @SaleemKhanSafi's tweets
@SaleemKhanSafi
| 3,472,387 followers
جس پرویز الہی نے عمران خان کے کہنے پر ان کی مرضی کی ایف آئی آر نہیں کاٹی، وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے کہنے پر حکومت چھوڑ کر اسمبلی توڑ دیں گے۔ یہ کیسے ہوسکتا ہے؟۔ درون خانہ وہ بھی جانتے ہیں کہ ان کی حکومت عمران خان کی نہیں بلکہ کسی اور کی عطاکردہ ہے۔ https://t.co/dL56WJnNvk