Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
@OryaMaqboolJan
| 1,356,833 followers
برطانیہ برصغیر پر قابض حکمران تھا مگر اس میں اسقدر حیاء اور انسانیت تھی کہ جلیانوالہ باغ کا قتل عام کرنے والے جنرل ڈائر کو فوج کئ کمان سے ہٹا کر جبری ریٹائر کر دیا گیا تھا ۔ ہم جامعہ حفصہ لال مسجد سے لے کر ماڈل ٹاؤن تک ایک سپاہی تک کو بھی معطل نہیں کرسکے ۔ https://t.co/m8GXEJJEAU