Analyse @PTIofficial's tweets
@PTIofficial
| 10,021,779 followers
کہنے والے کہتے رہے عمران خان زخمی ٹانگ سے سفر نہیں کرسکے گا، کہنے والے کہتے رہے عمران خان ناکام ہو چکا ہے، کہنے والے کہتے رہے عمران خان کی کال پر لوگ نہیں نکل رہے لیکن وہ عمران خان ہی کیا جو ہار مان جائے۔ پارس جہانزیب https://t.co/vdHaP3TYrN