Analyse @ColhashimDogar's tweets
@ColhashimDogar
| 239,048 followers
جب کوئ وزیراعلی اسمبلی تحلیل کا گورنر کو مشورہ جاری کر دیں تو یہ ویسے ہی لازم ہوتا ہے جیسے صدر پاکستان کو ان کے ہر وزیر سے حلف لینا ہوتا ہے۔ وزیراعلی کے گورنر کو مشورہ کے بعد ممبران کے انفرادی استعفی کی ضرورت نہیں رہتی۔ فروری آخری ہفتہ پنجاب اسمبلی الیکشنز۔ انشاللہ کلین سوئیپ