Analyse @OfficialDPRPP's tweets
@OfficialDPRPP
| 1,276,674 followers
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کے عمل کا آغاز ،قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ کی زیر صدارت پنجاب پولیس میں بھرتیوں کے لیے ریکروٹمنٹ بورڈز کا اہم اجلاس، ٹریفک اسسٹنٹ ، کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل ، ڈرائیور کانسٹیبل اور وائرلیس آپریٹرز کی بھرتیوں کا عمل جاری۔ 1/2 https://t.co/DEuxUD23Dd