Analyse @OfficialDPRPP's tweets
@OfficialDPRPP
| 1,276,674 followers
سی پی او گوجرانوالہ عمر سلامت نے تھیلیسیما کے مریض بچوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے تھیلسیمیا کے مرض میں مبتلا دس سالہ بچے حمزہ کو اس کی خواہش پر ایک دن کے لئے سی پی او گوجرانوالہ بنا دیا۔
پولیس لائن میں تھیلسمیا کے مریضوں کو خون کی فراہمی کے لئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد۔ https://t.co/6nKFBHDnRT
پولیس لائن میں تھیلسمیا کے مریضوں کو خون کی فراہمی کے لئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد۔ https://t.co/6nKFBHDnRT