کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ ، ایک سیکورٹی گارڈ کو تین گولیاں لگی ۔ جو لوگ طالبان کے انے پر خوشیاں منا رہے تھے اور طالبان کو اپنا اثاثہ قرار دے رہے تھے اس وقت بھی ہم یہی کہ رہے تھے سانپ کو جتنا دودھ بھی پلا دو اس کی فطرت میں ڈسنا ہی ہوتا ہے ۔
تو گویا موجودہ اسلامی بینکاری ایسی ہی ہے جیسے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کی نیو ریاست مدینہ جس میں اسلام کی بجاۓ اسلامی ٹچ دے کر لبرلزم کو لاگو کر دیا گیا ہے. بلاشبہ اسلام کے نام بیچا جانے والا ہر قسم کا سیاسی و غیر سیاسی دجل انتہائی خطرناک ہے کہ اگلے کو سچ جھوٹ کا پتہ ہی نہیں چلتا
Sir @OryaMaqboolJan kindly educate... Whether hazrat mufti taqi usmani SB dB is also consented on these views.... After all.. he is considered SME on the Islamic Banking subject
نواز اور زرداری پیسہ لگا کے اور چمک دکھا کے عسکری قیادت خریدتے و بہلاتے پھسلاتے ہیں، بیوروکریسی کی مدد سے اور میڈیا کی آنکھ سے جہاں باجوہ پر الزامات عائد ہونگے وہاں ن لیگ، پیپلزپارٹی، فضل الرحمن و الطاف، صحافی،عدلیہ،بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ بھی ذمہ دار ہیں