Analyse @PTIofficial's tweets
عوام جانتی ہےیہ امپورٹڈ حکمران ہمیشہ کی طرح اقتدار ہاتھ سے جاتے ہی باہر بھاگ جائیں گے اور اس معاشی تباہی کے نتائج غریب عوام بھگتے گی اس لئے #عوام_مانگے_فوری_الیکشن تاکہ ان لُٹیروں سے جتنی جلد ممکن ہو نجات حاصل ہو سکے
