Analyse @ajmaljami's tweets
@ajmaljami
| 428,922 followers
"کسی اور کا دکھ" کئ تقریب پذیرائی و محفل مشاعرہ الحمرا میں برپا ھے اور انتہائی قابل غور پہلو مجلس میں نوجوانوں کی اکثریت ھے۔ یہ نوجوان اسٹیج پر براجمان صاحب علم و دانش کو ہمہ تن گوش بیٹھے سن رہے ہیں۔
جناب عباس تابش، منصور آفاق اور حمیدہ شاہین کو سننے کیلے شرکا بے تاب ہیں۔ https://t.co/YeVVA4Pc7F
جناب عباس تابش، منصور آفاق اور حمیدہ شاہین کو سننے کیلے شرکا بے تاب ہیں۔ https://t.co/YeVVA4Pc7F