Analyse @ajmaljami's tweets
@ajmaljami
| 428,922 followers
مقدمے میں اکاون گواہوں کے بیانات قلمبند ہوئے۔۔
پانچ سال نقیب اللہ محسود قتل کیس عدالتوں میں زیر سماعت رہا۔
اور اب کہا جا رہا ھے شواہد ناکافی ہیں۔۔
یاد رہے کہ اس کیس کا سپریم کورٹ نے بھی از خود نوٹس لیا تھا۔۔
اور یہ رہا نتیجہ۔۔۔ راو انوار سمیت تمام ملزمان باعزت بری۔۔! واہ۔۔! https://t.co/XIPZzZ7kOO