Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
تحریر و تقریر پر بغاوت اور غداری کی دفعات انگریز نے 1860 میں تعزیرات ھند میں شامل کی تھیں کیونکہ وہ تیس کڑور ھندوستانیوں کو دشمن اور باغی سمجھتا تھا ، آج بھی اسی طرح حکمران بائیس کڑور عوام کو باغی اور غدار سمجھتے ہیں ۔ گورا چلا گیا لیکن کالے کی کھال میں آج بھی زندہ ہیں