Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
ہماری اسٹبلشمنٹ اور حکمران جس طرف اس ملک کو لے جارہے ہیں اگر ہم سری لنکا جیسے حالات تک ہی رک گئے تو یہ ہماری خوش نصیبی ہوگی۔ سری لنکا میں فوج نے آکر حالات سنبھالے تھے اور لوگ اس پر اعتماد کرتے تھے ، ہمارے لئیے کیا آسمان سے فرشتے اتریں گے