Analyse @ptioswabi's tweets
عمران خان کا قصور صرف اتنا ہے کہ اس نےملکی خودمختاری پر سمجھوتہ کرنےسےانکارکیاقوم کو خودداری کی اہمیت بتائی ذات و خاندان نہیں بلکہ عوام کی بہتری کیلئےاقدامات کئے کرپٹ اور لٹیروں کو نہیں عوام کو ریلیف دیا اور آج بھی اپنی جان داؤ پرلگائےاس قوم کی جنگ لڑرہاہے
