Analyse @ptioswabi's tweets
سابق صوبائی وزیر خیبرپختونخوا @AtifKhanpti کی پشاور پولیس لائن دھماکے میں مردان گدر سے تعلق رکھنے والے شہید پولیس اے ایس آئی شیر بہادر کے گھر آمد، لواحقین سے تعزیت کی.
#KPKUpdates
#KPKUpdates



