Analyse @ptioswabi's tweets
پاکستان تحریک انصاف پشاور رورل صدر ارباب عاصم کا پولیس لائن دھماکے میں شہید کانسٹیبل طارق خان کی شہادت پر انکے گھر آمد،
اس موقع پر ارباب عاصم نے شہید کے درجات اور لواحقین کو صبر جمیل کیلئے خصوصی دعا کی۔
#Peshawarblast
#KPKUpdates
اس موقع پر ارباب عاصم نے شہید کے درجات اور لواحقین کو صبر جمیل کیلئے خصوصی دعا کی۔
#Peshawarblast
#KPKUpdates