Analyse @ptioswabi's tweets
پٹرول اور بجلی اب مزید مہنگی ہونے والی ہے۔ انکی نااہلی سے قرضے بڑھ گئے۔ انہوں نے ایک ہی کارنامہ کیا کہ اپنی کرپشن کے سارے کیسز ختم کیے۔ قوم پس رہی ہے اور انہوں نے 1100 ارب روپے کے چوری کے کیسز ختم کیے۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ